bg-slide-1-1
bg-slide-1-1
source-books-sulemani
previous arrow
next arrow

فہرست کتب

Sale!
Add to cart

سیرۃ خیرالعباد

 1,600.00
Quick View

اُستاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ (1974-1904) برّصغیر پاک وہند کی طبّی دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں، پشت ہا پشت سے علم طب، علم دین اور تصنیف و تالیف آپکے خاندان کی شناخت چلی آتی ہے۔ آپکا تعلق متحدہ پنجاب (اب ہریانہ) کے قصبہ روڑی ضلع سرسہ سے تھا۔ آپکے والد گرامی مولانا محمد سلیمانؒ ایک طبیب اور مبلغ اسلام کے طور پرمعروف تھے۔ مولانا سلیمانؒ بلا شبہ ایک ولی کامل اورہندوستان کی اسلامی تحریکوں کے پشتیبان تھے۔ آپکی تصانیف کی تعداد بیس سے زائد ہے۔

مزید پڑھیے