انتخاب عقیر

 1,200

یہ کتاب جڑی بوٹیوں کی درست شناخت، نباتاتی خواص اور ان کے محفوظ طبی استعمال پر مبنی ایک مکمل رنگین اور مستند تصویری گائیڈ ہے۔

🔄 Free Exchange & Refund | 100% Original Book | 📦 Secure Packaging | 🚚 Fast Delivery 🔄 Free Exchange & Refund | 100% Original Book
Available Options
Buy Now
Quantity
Get Tracking Details on Your Whatsapp📱
Place Order
Dispatch
Delivery

Description

انتخاب عقاقیر ( مکمل رنگین کتاب)
حکیم ہارون اعظم نیازی

درختوں، پودوں اور جڑی بوٹیوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کے لیے اس کتاب میں درختوں، پودوں اور جڑی بوٹیوں کی صحیح شناخت اور ان کی واضح تصاویر اس انداز میں دی گئی ہیں کہ ان کے نباتاتی طبی اور علاقائی ناموں میں کسی قسم کا الجھاؤ باقی نہ رہے اور نباتاتی نام سے بین الاقوامی سطح پر مزید تحقیقی کام ممکن ہو ۔
یہاں یہ کہنا بے جانہ ہوگا کہ ہر ادویاتی نباتات اور اس کے مختلف اجزاء کے متعلق زیر نظر کتاب میں بہ خوبی وضاحت کر دی گئی ہے۔ اس کے مقام پیدائش ، موسم پھول ، نباتی توضیح ، مزاج ، افعال اور ترکیب استعمال کو نہایت مناسب انداز میں بیان کر دیا گیا ہے اور حالت صحت و مرض میں مختلف نباتات کے کردار، ماحول اور بدن انسانی سے ان کے ربط کوکھول کر تحریر کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں مزاج، درجہ دواء اور مقدار خوراک کی جدول دی گئی ہے تا کہ نباتات کا ادویاتی استعمال مؤثر اور محفوظ طریقہ سے ممکن ہو۔ پودوں کے حصول اور استعمال کے ساتھ ساتھ ان کی حفاظت ، ان کے بے تحاشہ استعمال کے نقصانات ، مخالف موسمی اثرات اور دیگر عوامل کے سبب جو پودے کم یا کبھی نا پید ہو جاتے ہیں ان کی نشاندہی ، انہیں دوبارہ اگانے کے کام کی حوصلہ افزائی اور اس میں عملی طور پر اپنا انفرادی کردار ادا کرنے کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ مکمل کتاب رنگین ہے تاکہ اچھے طریقے سے پودوں کی شناخت ہو سکے۔ بہترین آرٹ پیپر پر شائع کی گئی ہے ۔

صفحات 160

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “انتخاب عقیر”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

0

Your Cart Is Empty

No products in the cart.

انتخاب عقیر

انتخاب عقیر

 1,200
Buy Now
Quantity
Design_a_luxury_202604150114

خصوصی پیشکش

نیا اکاؤنٹ بنائیں اور 10٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں، اور ایڈوانس ادائیگی کرنے پر مزید 10٪ اضافی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔

کوڈ نیچے سے کاپی کریں۔

WELCOME10