Description
بیان الادویہ
حکیم رام لبھایا (سابق پرنسپل ہمدرد طبیہ کالج دہلی)
کی زندگی بھر کے تجربات اور تدریسی محنت کا نچوڑ ہے۔ یہ مفردات (Single Drugs) کے موضوع پر ایک جامع اور اچھوتی کتاب ہے، جسے حروفِ تہجی کے لحاظ سے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس میں طب اسلامی اور ویدک میں استعمال ہونے والی 441 مفردات (نباتات، معدنیات، اور گوندیں) کی ماہیت، مزاج، افعال، فوائد و مضرات پر سیر حاصل بحث موجود ہے۔ اس کتاب میں قدیم و جدید تحقیقات کے ساتھ علاقائی، عربی، فارسی، اور دنیا بھر میں معروف لاطینی نام بھی شامل کیے گئے ہیں، جو اسے ہر حکیم اور طالب علم کے لیے ایک قیمتی حوالہ بناتی ہے







Reviews
There are no reviews yet.