Description
فاتح سبونہ
کرنل اشفاق حسین کی ایک ولولہ انگیز سوانح حیات ہے جو میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر) کی ایمان افروز زندگی اور شہادت کی داستان بیان کرتی ہے۔ یہ کتاب حب الوطنی اور باوقار زندگی گزارنے کے جذبے سے سرشار کرتی ہے، ہر قاری کو قوم کی محبت میں ڈوب جانے کا درس دیتی ہے اور اسے ایک رہنما کتاب کا درجہ حاصل ہے









Reviews
There are no reviews yet.