جنٹل مین فی ارض اللہ

جنٹل مین فی ارض اللہ

 850

یہ کتاب کرنل اشفاق حسین کے دلچسپ مشاہدات، اسلامی تاریخی مقامات کی زیارت اور عالمی سیاحت کی ایک خوبصورت اور مزاحیہ روداد ہے

🔄 Free Exchange & Refund | 100% Original Book | 📦 Secure Packaging | 🚚 Fast Delivery 🔄 Free Exchange & Refund | 100% Original Book
Available Options
Buy Now
Quantity
Get Tracking Details on Your Whatsapp📱
Place Order
Dispatch
Delivery

Description

جنٹلمین فی ارض اللہ
کرنل اشفاق حسین،

سفر وسیلہ ظفر کے قائل ہیں۔ آدھی دنیا سے زائد ممالک کے سفر کرچکے ہیں جن میں ابوظہبی، دبئی، مصر، اردن، ایران، عراق، ترکی، بلجیم، ہالینڈ، لکسمبرگ، فرانس، جرمنی، ناروے، اٹلی، ویٹی کن، امریکہ اور برطانیہ شامل ہیں۔ اسلامی ممالک کے سفر کے دوران انہوں نے ان مقامات کا دورہ بھی کیا جن کا ذکر قرآن میں آتا ہے۔ ترکی اور اردن میں اصحاب کہف کے غار، عراق میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جائے پیدائش اور وہ جگہ جہاں انہیں آگ میں ڈالا گیا، مصر میں طور سینا جہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ سے ہم کلام ہوئے، عیونِ موسیٰ جہاں اللہ تعالیٰ کے حکم سے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک پتھر پر عصا مارا تو وہ بارہ چشمے پھوٹ نکلے، ہمامِ فرعون جہاں سے فرعون کی لاش ملی اور قاہرہ کا نیشنل میوزیم جہاں فرعون کی لاش آج تک موجود ہے۔
امریکہ میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی روداد، سینے زئے کی ایک لائبریری میں رومانیت کی ایک جھلک، لائبریری آف کانگریس جہاں انہوں نے اپنی ایک کتاب پیش کرنا چاہی تو عملے کا پرتپاک سلوک، نیویارک میں یو این او کے دفاتر کا دورہ، واشنگٹن جاتے ہوئے بس ڈرائیور لڑکی سے مزاحیہ مکالمہ، لندن میں مادام تساد کے میوزیم، بکھنگم پیلس اور دریائے ٹیمز کی سیر، ویٹی کن کے کلیسا اور ترکی کی نیلی مسجد کا موازنہ۔ بی بی سی کی اردو سروس میں ان کا تفصیلی انٹرویو۔
یہ کتاب ان کے سفر در سفر کی روداد ہے۔ اندازِ تحریر اتنا دلکش کہ قاری ان کے ساتھ ساتھ چلتا ہے۔ وہ جس ملک میں جاتے ہیں، معاشرے کے اندر جھانک کر ایسی تصویر کشی کرتے ہیں کہ اس ملک کی صحیح تصویر سامنے آجاتی ہے۔
گھر بیٹھے دنیا بھر کی سیر کرنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کافی ہے۔

Additional information

No. of Pages

312

Book Size/Dimension in inches

8.6*5.6

Book Weight

456g

Language

Urdu

Book Edition

Second

Book Cover

ہارڈ کارڈ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جنٹل مین فی ارض اللہ”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

0

Your Cart Is Empty

No products in the cart.

جنٹل مین فی ارض اللہ

جنٹل مین فی ارض اللہ

 850
Buy Now
Quantity
Design_a_luxury_202604150114

خصوصی پیشکش

نیا اکاؤنٹ بنائیں اور 10٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں، اور ایڈوانس ادائیگی کرنے پر مزید 10٪ اضافی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔

کوڈ نیچے سے کاپی کریں۔

WELCOME10