Description
خواص الاشیاء
استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ (جہانیاں والے)
کی تین جلدوں پر مشتمل، ایک بے مثال طبی انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ کتب پھلوں، سبزیوں، جڑی بوٹیوں اور عام گھریلو اشیاء کے خواص پر مبنی ہیں، جو ہزارہا مستند حوالوں سے مرتب کی گئی ہیں۔ یہ مجموعہ کم پڑھے لکھے افراد اور خواتین کو بھی سر سے پاؤں تک کے تمام امراض کا آسان اور مؤثر علاج سکھاتا ہے، اور طب اسلامی میں ان کی خدمات پر مصنف کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا









Reviews
There are no reviews yet.