Description
خواصِ آک
اس حیرت انگیز بوٹی کے طبی اور کیمیائی فضائل پر مبنی ایک نایاب تحریر ہے۔ آک کو علمِ سنیاس اور طب میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے، جو دمہ، کھانسی، امراضِ معدہ اور ہیضہ جیسے امراض کے لیے ایک مکمل علاج ہے۔ اس کتاب میں تانبے، چاندی، سونے اور پارے جیسی قیمتی دھاتوں کے کشتہ جات بنانے میں آک کے کلیدی کردار کو واضح کیا گیا ہے، جس کے بغیر سنیاسی علوم ادھورے ہیں۔









Reviews
There are no reviews yet.