Description
خواصِ دہی
روزمرہ غذا میں شامل دہی کے حیرت انگیز طبی فوائد پر مبنی ایک بہترین کتاب ہے۔ اس میں جگر کے امراض کے لیے مشہورِ زمانہ نسخہ "اکسیرِ جگر” شامل ہے جس سے ہزاروں مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ کتاب میں سنگرہنی (IBS) جیسے پیچیدہ مرض کا دہی سے کامیاب علاج، چنبل (Psoriasis) کے لیے خاص سنیاسی نسخہ اور محض ایک گھنٹے میں تازہ دہی جمانے کی نادر ترکیبیں بیان کی گئی ہیں، جو اسے ہر گھر کی ضرورت بناتی ہیں









Reviews
There are no reviews yet.