Description
خواصِ گاجر
قدرت کے اس انمول تحفے کی طبی و غذائی اہمیت پر مبنی ایک جامع کتاب ہے۔ گاجر کو "غریبوں کا سیب” کہا جاتا ہے، بلکہ دل کی تقویت اور بینائی کے لیے یہ بعض پہلوؤں میں سیب سے بھی برتر ہے۔ اس کتاب میں دل کو طاقت دینے والے ارزاں نسخوں کے ساتھ ساتھ گاجر کا شربت، مقویِ صحت مربہ، لذیذ حلوہ اور دیگر کئی امراض کے لیے گاجر کے مفید طبی استعمالات تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔









Reviews
There are no reviews yet.