Description
مجرباتِ حیات
طب و حکمت کی دنیا میں ایک ایسی جامع اور "نرالی شان” والی کتاب ہے جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ حکیم محمد حیات صاحب نے اس میں طبِ یونانی، آیورویدک، ہومیوپیتھی، اور نظریہ مفرد اعضاء جیسے تمام مروجہ علوم کا نچوڑ پیش کر دیا ہے۔ یہ کتاب محض ایک مجموعہ نہیں بلکہ 250 خاندانی دواخانوں کے وہ مخفی راز اور 2000 سے زائد طبی کتب کا خلاصہ ہے جو نسلوں سے سینہ بہ سینہ چلے آ رہے تھے۔ 4300 سے زائد آزمودہ نسخہ جات پر مشتمل یہ شاہکار ہر اس معالج اور عام انسان کے لیے ایک "Treasure of Cure” ہے جو مستند اور فوری اثر دکھانے والے علاج کی تلاش میں ہے۔



































































































Reviews
There are no reviews yet.