Description
مجرباتِ صابر
طبِ مشرق کے مجدد اور "نظریہ مفرد اعضاء” (Simple Organ Theory) کے بانی، حکیم دوست محمد صابر ملتانی کے آزمودہ نسخہ جات کا مستند مجموعہ ہے۔ یہ کتاب ان "تیر بہدف” مرکبات پر مبنی ہے جو حکیم صاحب نے اپنے طویل طبی دورانیے میں بارہا استعمال کیے اور انہیں سو فیصد مفید پایا۔ اس مجموعے میں نہ صرف بانیِ نظریہ کے ذاتی مجربات شامل ہیں، بلکہ ان کے نامور شاگردوں کے وہ کامیاب تجربات بھی درج ہیں جو اس منفرد نظریے کی بنیاد پر کیے گئے۔ یہ کتاب مختصر، جامع اور زود اثر نسخہ جات کا ایک بیش قیمت "نسخہ ہائے کیمیا” ہے۔







Reviews
There are no reviews yet.