Description
یہ کتاب "پچاس صدری مجربات” برصغیر کے مشہور وید جگن ناتھ کے 90 سالہ تجربے کا نچوڑ ہے۔
اس میں وہ 50 مستند، انتہائی مؤثر اور ذاتی آزمائے ہوئے (سینہ کے) نسخے شامل ہیں جن سے ہزاروں مریضوں نے شفا پائی ہے۔
یہ عام نسخے نہیں، بلکہ ایسے خاص مجربات ہیں جن میں:
ملیریا،
مردانہ کمزوری (ضعف باہ)،
جلن،
ذیابیطس (ڈائیبیٹیز)،
اور اولاد نرینہ (پتر درشن) کے کئی تیر بہدف اور خفیہ نسخے موجود ہیں۔
یہ نسخے صد فیصد سچے اور کامیاب ہیں، جو حکیموں کے مطب میں استعمال ہوتے رہے ہیں۔







Reviews
There are no reviews yet.