Description
اسرار الکیمیاء
اورنگ زیب عالمگیر سے منسوب، کیمیا گری (اکسیر سازی) پر ایک نایاب اور بے حد کارآمد کتاب ہے، جسے فارسی سے اردو میں منتقل کیا گیا۔ یہ مختصر تصنیف سونا چاندی بنانے کے اعمال، اصطلاحات اور فن اکسیر کے تمام اہم اصولوں کو بیان کرتی ہے۔







Reviews
There are no reviews yet.