Description
ارزاں چٹکلے
حکیم محمد رحمت اللہ کی وہ کتاب ہے جس میں ۴۱۷ ایسے نایاب اور خاندانی طبی نسخے شامل ہیں جو کم خرچ میں تیار ہوتے ہیں مگر ان کا اثر بہت موثر ہے۔






₨ 400
ارزاں چٹکلے حکیم محمد رحمت اللہ کی وہ کتاب ہے جو کم خرچ میں تیار ہونے والے ۴۱۷ نایاب اور خاندانی مجرب طبی نسخوں کا مجموعہ ہے۔
ارزاں چٹکلے
حکیم محمد رحمت اللہ کی وہ کتاب ہے جس میں ۴۱۷ ایسے نایاب اور خاندانی طبی نسخے شامل ہیں جو کم خرچ میں تیار ہوتے ہیں مگر ان کا اثر بہت موثر ہے۔
| No. of Pages |
206 |
|---|---|
| Book Size/Dimension in inches |
7×4.5 |
| Book Weight |
159g |
| Language |
اردو |
| Book Edition |
Seventh |
| Book Cover |
کارڈ |
ادارہ مطبوعات سلیمانی کی بنیاد 1968ء میں حکیم عبدالوحید سلیمانیؒ نے اپنے والد حکیم محمد عبداللہؒ کے علمی و طبی مشن کو آگے بڑھانے کے لیے رکھی۔ یہ ادارہ طب یونانی اور علمی کتب کی اشاعت میں مہارت رکھتا ہے، جہاں نایاب تصانیف کو جدید انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ آج ادارہ پاکستان میں ایک معتبر مقام رکھتا ہے اور علم، صحت اور روایتی حکمت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔
نیا اکاؤنٹ بنائیں اور 10٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں، اور ایڈوانس ادائیگی کرنے پر مزید 10٪ اضافی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
کوڈ نیچے سے کاپی کریں۔
WhatsApp us
Reviews
There are no reviews yet.