حجامہ

 500

یہ کتاب حجامہ کے طریقہ کار، طبی فوائد اور سنتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں اس کی اہمیت پر مبنی ایک مکمل تصویری گائیڈ ہے

🔄 Free Exchange & Refund | 100% Original Book | 📦 Secure Packaging | 🚚 Fast Delivery 🔄 Free Exchange & Refund | 100% Original Book
Available Options
Buy Now
Quantity
Get Tracking Details on Your Whatsapp📱
Place Order
Dispatch
Delivery

Description

حجامہ(سنت نبوی ﷺ)

مصنف :حکیم شہباز حسین اعوان سوہدروی

حجامہ ایک قدیم طریقہ علاج ہے.
اس کو اہمیت اس وقت ملی جب ہمارے ہمارے پیارے نبی ص نے خود اس علاج کو اختیار فرمایا. اور اپنی امت کو بھی اس کی تلقین فرمائی.
اب تو یہ بڑی تیزی سے پوری دنیا میں پھیل رہا ہے. لیکن مسلمانوں کی اکثریت اب بھی اس سنت نبوی ص سے لا علم ہے.
حکیم شہباز حسین اعوان صاحب نے انتہائی محنت اور عرق ریزی سے اس کتاب کو ترتیب دیا ہے.
حجامہ سے متعلق اہم اور ضروری معلومات و ہدایات اور احتیاطی تدابیر تحریر فرمائ ہیں. اور حجامہ سے متعلق تمام امور شامل کر کے کتاب کو جامع بنا دیا ہے.
یہ کتاب حجامہ معالجین اور مریضوں کے لیے بھی راہنما کی حیثیت رکھتی ہے.
اس میں شامل تصویری خاکوں سے اس فن کو سمجھنے میں مزید مد بھی ملے گی.

Additional information

No. of Pages

207

Book Size/Dimension in inches

8.6*5.5

Book Weight

350g

Language

Urdu

Book Edition

First

Book Cover

ہارڈ کارڈ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حجامہ”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

0

Your Cart Is Empty

No products in the cart.

حجامہ

حجامہ

 500
Buy Now
Quantity
Design_a_luxury_202604150114

خصوصی پیشکش

نیا اکاؤنٹ بنائیں اور 10٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں، اور ایڈوانس ادائیگی کرنے پر مزید 10٪ اضافی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔

کوڈ نیچے سے کاپی کریں۔

WELCOME10