Description
بیاض شہباز
مصنف : حکیم شہباز حسین اعوان سوہدروی
بیاض شہباز 100 سالہ طویل تحقیقات و تجربات کا حاصل 100 سے زائد ہر مرض کے مجرب ترین سہل الحصول اور بے مثال مجربات اطبائے کرام کے پرزور اصرار پر فن طب اور اطبائے کرام کی نیک نامی میں اضافہ کے لیے اطبائے کرام اور عوام کی خدمت میں تمام اسرار ورموز کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں ۔ ان میں سے کئی نسخہ جات ایسے ہیں جن کو حاصل کرنے کے لیے ہمیں کئی کئی سال اور 10 ہزار سے بھی زائد رقم خرچ کرنی پڑتی ہے۔ یہ تمام مجربات بے شمار تجربات کا نچوڑ ہیں ۔ اور یہ فن طب کے وہ نسخہ جات ہیں جو کہ در حقیقت ہیرے جواہرات ہیں ۔















Reviews
There are no reviews yet.