دلی اور طب یونانی

دلی اور طب یونانی

 800

دلّی اور طب یونانی حکیم سید ظل الرحمن کی ایک تاریخی و سوانحی تصنیف ہے جو دلّی کی سماجی اور تہذیبی زندگی میں طب یونانی کے مرکزی کردار، معروف اطباء کے حالاتِ زندگی، اور ان کے روحانی و طبی قوانین کا احاطہ کرتی ہے۔

🔄 Free Exchange & Refund | 100% Original Book | 📦 Secure Packaging | 🚚 Fast Delivery 🔄 Free Exchange & Refund | 100% Original Book
Available Options
Buy Now
Quantity
Get Tracking Details on Your Whatsapp📱
Place Order
Dispatch
Delivery

Description

دلّی اور طب یونانی
(حکیم سید ظل الرحمن)
دلّی کی سماجی اور تہذیبی زندگی میں اطباء کا ایک اہم کردار رہا ہے۔ دلّی قدیم اور جدید زمانوں میں طب یونانی کا ایک اہم مرکز رہی ہے یہاں اپنے وقت کے سب سے معتبر اور مقبول اطباء مسیحائی کرتے رہے ہیں۔ انھوں نے دلی کی تہذیبی زندگی میں اپنا ایک افسانوی کردار ادا کیا ہے۔ یہ کتاب دلی کے معروف اطباء کے حالات زندگی اور خاندان بقائی و شریعتی کے مکمل حالات
روحانی‘ طبی‘ سائنسی اور فطری قوانین کا لاجواب مجموعہ ہے ۔ جس کا مطالعہ نہ صرف اطباء بلکہ عوام کے لیے مادی اور روحانی زندگی کی شمع روشن کرتا ہے۔

صفحات 418

Additional information

No. of Pages

417

Book Size/Dimension in inches

5.55×5.5

Book Weight

480g

Language

اردو

Book Edition

Second

Book Cover

ہارڈ کور

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “دلی اور طب یونانی”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

0

Your Cart Is Empty

No products in the cart.

دلی اور طب یونانی

دلی اور طب یونانی

 800
Buy Now
Quantity
Design_a_luxury_202604150114

خصوصی پیشکش

نیا اکاؤنٹ بنائیں اور 10٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں، اور ایڈوانس ادائیگی کرنے پر مزید 10٪ اضافی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔

کوڈ نیچے سے کاپی کریں۔

WELCOME10